Site icon The Head

Aries Yearly Prediction of 2025

Aries Yearly Prediction of 2025

Aries Yearly Prediction of 2025 Richest and Luckiest Star

بات کریں گے ہم حمل والوں کی اور بات کریں گے

 2025 کے یہاں پہ ہم ایک اوور ویو لے رہے ہیں ایک جائزہ لے رہے ہیں اور اگر آپ کو معلوم کرنا ہے وہ تو آپ کا برتھ چارٹ ہی بتا سکتا ہے لیکن یہاں پر ہم جو ہے ایک اس پورے برج کو دیکھتے ہیں کہ 2025 آپ کے لیے کیسا رہے گا اس کے ساتھ ساتھ کچھ ہی دنوں میں آپ کے لیے ہم اور بھی پوسٽ بنائیں گےAries Yearly Prediction of 2025 Richest and Luckiest اس سے ریلیٹڈ کہ فائنانس کیسا رہے گا شادی کیسی رہے گی کہاں پر ہوگی محبت کی ہوگی بیرون ملک ہوگی پھر ہم یہ دیکھیں گے کہ آپ کا کیریئر کیسا رہے گا ہیلتھ کیسی رہے گی امیگریشن کیسی رہے گی شروع کرتے ہیں عرب کریم کے بابرکت نام سے جو دلوں کے حال جانتا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پوسٹ اچھی لگا کرے تو لائک اینڈ شیئر کیا کریں آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ اور آپ کے ایسے کاموں کی وجہ سے ہمارا ہمت اور حوصلہ بنتا ہے تو یہ سال مبارک سالوں میں سے ایک سال ہوگا اور اس سال ال اسپیکٹس اف لائف جو ہے وہ بہتری کی طرف جاتے ہوئے نظر ارہے ہیں زندگی کے تمام جو آپ کے مرائل ہیں وہ بہتری کی طرف جاتے ہوئے نظر ارہے ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہو گی زندگی میں جو اصل جس چیز کے لیے آپ جدوجہد کر رہے ہیں وہ ہے مالی فائدہ اور اس سال ہمیں آپ کے مالی فائدہ نظر ارہے ہیں تیسرے گھر میں ہمیں منتقلی نظر ارہی ہے

مشتری کی سوری مشتری جب بھی اتا ہے وہ زندگی میں نہ صرف انقلاب لے کے اتا ہے لیکن اچھے نتائج بھی لے کر اتا ہے اور آپ کے حق میں لے کر اتا ہے اور پیشاورانہ طور پر آپ کو فائدے دیتا ہے اور یہ فائدے آپ کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے آپ کو مطلوبہ ملازمت مل سکتی ہے اگر آپ ملازمت کے حوالے سے پریشان تھے ا بالکل جاب نہیں تھی تو اب آپ کی جاب بنتی ہوئی نظر ارہی ہے اگر آپ کی جاب تھی لیکن وہاں پہ مینیجریل پوزیشن جو تھی وہ آپ کو تنگ کر رہی تھی لاتواقعات آپ کی فیور میں نہیں تھے تو وہ آپ کی فیور میں ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں

اللہ تعالی کے ساتھ آپنے تعلق کو مضبوط رکھیے گا

 اللہ تعالی کے ساتھ آپنے تعلق کو مضبوط رکھیے گا اپنے وظائف کو جاری رکھیے گا آپ اسے آپنے مقصد کے کام لے سکیں گے ٹھیک ہے تو امدنی میں اضافہ نہیں ہو رہا تھا کافی عرصے سے جو سیلری میں کمی تھی وہ بھی اچھی نظر ارہی ہے سال میں مالی بورانہ اس طرح سے نظر نہیں ا رہا کچھ برجوں کا مالی بران وہ نظر ارہا ہے ان کو میں احتیاط کا کہہ رہا ہوں آپ کا مالی بران نظر نہیں ارہا انٹل انلیس کہ آپ اگر کاروبار نہیں کر رہے اگر آپ بزنس کر رہے ہیں تو اس میں کامیابی ہوگی چاہے چھوٹا ہے چاہے بڑا ہے لیکن جو لوگ ڈرآپ کریں ان کو بھی میں یہ سجیسٹ کروں گا کہ آپ بھی بزنس کریں تو انشاءاللہ مالی بحران کے چانسز کافی حد تک کم ہو جائیں گے جو خواب آپ دیکھ رہے ہیں چاہے آپ بیرون ملک ایجوکیشن کے حوالے سے بیرون ملک جانے کے حوالے سے کسی محبت کے حوالے سے کسی شادی کے حوالے سے کہیں پر آپنی جاب کے حوالے سے تو وہ آپ کے خواب پورے ہوتے ہوئے اس سال نظر ارہے ہیں لیکن پھر میں آپ کو کہوں گا کہ ہر معاملے میں آپ نے استخارہ کرنا ہے ہر معاملے میں مشاورت کرنی ہے ہر معاملے میں آپنے اللہ کے ساتھ آپنا تعلق کو مضبوط کرنا ہے میری باتوں سے متفق ہونا ضروری نہیں اس کو علمی طور پر دیکھا کریں اپنے رب کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کیجئے گا

مشتری اکتوبر میں چوتھے گھر میں جب داخل ہوگا تو کامیابیوں میں اضافہ تو ہو گا   ھی ہوگا آپ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا آپ کو ایسی سیٹ مل سکتی ہے جو آپ کو طاقتور کرے گی اب یہ پولیٹیشنز ہو سکتے ہیں بیوروکریٹس ہو سکتے ہیں فوجی جنرلز ہو سکتے ہیں ارمی سے تعلق لوگوں کا ہو سکتا ہے پولیس سے تعلق ہو سکتا ہے منسٹری سے ایڈمشن ایڈمنسٹریشن سے تعلق ہو سکتا ہے لیکن جہاں پر بھی آپ ہوں گے آپ کو طاقتور سیٹ ملے گی ایک ایسی پوزیشن ملے گی جہاں آپ آپنی طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں تو اچھے طریقے سے کیجیے گا ڈاؤن وار طریقے کا ہیومنیٹک کے کام ائیے گا انسانیت کے کام ائیے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا اگر آپ نئے گھر یا گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پورے سال میں اٹھ دس موقع بہت اچھے آپ کو ملیں گے یعنی کہ آپ یوں سمجھیں کہ ہر 45 دن بعد ایک اچھا موقع آپ کا منتظر ہوگا لیکن آپ کو استخارہ کر کے اپنا برٹھ چارٹ دیکھ کر یہ کام کرنے ہوں گے اس سال جو سب سے بڑی بات ہے

روحانی طور پر آپ کا مینٹلی لیول بہت اوپر

روحانی طور پر آپ کا مینٹلی لیول بہت اوپر جانے کا اور سٹریس لیول کم ہونے کا ہے جو کہ بہت اچھی بات ہے بہت سی مینٹل انلیسٹی آپ کے ساتھ ذہنی بیماریوں کا آپ شکار تھے لیکن اب آپ جب روحانیت کو کا سفر پکڑیں گے اپنے منٹوں کو پکڑیں گے تو آپ کی ان کاموں کی وجہ سے روحانی کاموں میں مشغول رہنے کی وجہ سے آپ کا لیول بڑا اچھا ہو جائے گا بہت اوپر جائیں گے اور بہت سی کامیابیاں دیکھیں گے بہت اوپر جائیں گے اور بہت سی کامیابیاں دیکھیں گے بڑے بھائی ہیں جن کے ان کا بڑا تعاون رہے گا جن کے بڑے ہیں ان کا تعاون رہے گا بڑا مینٹور ہے بڑا باس ہے بڑا بھائی ہے کوئی بھی ہے اس کا تعاون آپ کو اس پورے سال رہے گا۔

تو وہی آپ کو کامیاب کرے گا ہو سکتا ہے وہ نئے بزنس میں چلا جائے آپ کو لے جائے ہو سکتا ہے دوسرا ملک چلا جائے آپ کو لے سکتا ہے ہو سکتا ہے کسی جگہ جاب میں چلا جائے چار میں چلا جائے آپ کو بھی لے جائے اس طرح کے چانسز بہت زیادہ نظر ارہے ہیں مالی پوزیشن اس کی وجہ سے آپ انشاءاللہ مضبوط ہو جائے گی اور آپ کافی حد تک پیسے بچانے کی پوزیشن میں بھی اجائیں گے بیرون ملک سفر کے موقع بھی آپ کے بن رہے ہیں جائیداد میں آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے گھریلو جائیدادیں مل سکتی ہے سپوز کو جائیداد میں مل سکتی ہے جائیداد کے جو معاملات تھے وہی سال آپ کے کچھ فیوریبل آپ کی پوزیشن بنتی ہوئی نظر ارہی ہے تو 2025 کے اخر میں کچھ اتار چراؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے ہر طرح سے خوابوں کے حوالے سے بھی دوستوں کے ساتھ اختلاف اور جڑ کے کے حوالے سے بھی اندھے اعتماد کرنے کی وجہ سے نقصان اٹھانے کے حوالے سے بھی صحت کے حوالے سے بھی محبت کے حوالے سے بھی محبت میں دھوکے کے حوالے سے بھی اپنے پریمی پہ ضرورت سے زیادہ بھروسہ کرنے کے حوالے سے بھی رشتہ توڑنے کے حوالے سے بھی رشتے غلط طرف لے کے جانے کے حوالے سے بھی سخت ترین جذباتی چوٹ لگنے کے حوالے سے بھی ویسے تو سارا سال اچھا نظر ا رہا ہے لیکن جو میں نے آپ کو بتایا نا کہ یہ ٹائم پیریڈ جو ہے اخری جو سال کا سہمائی کہہ لیں یہاں بڑی احتیاط چاہیے ہوگی یہاں پہ آپ کی بڑی محنت چاہیے ہوگی اپنے رشتوں کو بچانے کے لیے نہیں تو پھر یہ نہ کہیے گا کہ بھائی نے بتایا نہیں تھا ہر چیز میں احتیاط چاہیے ہوگی اگر تو آپ پورے سال اچھے چلتے اتے ہیں تو یہاں پر آپ مینٹور کی خدمات حاصل کیجیے گا سینیئرز کی خدمات حاصل کیجیے گا آپنا برج بنا کے دیکھیے گا استخارہ کو آپ لازمی آپنا جز بنا لیجیے گا تسبیح کو آپ مت چھوڑیے گا جو آپ تحقیبات کرتے ہیں جو عبادات کرتے ہیں ان کو مت چھوڑیے گا ان کو جاری رکھیے گا جو صدقہ و خیرات کرتے ہیں سال کے اخری سہ مئی میں ان کو دبا کر کیجئے گا تو یہ سال بہت سی کامیابیاں لائے گا بہت سی امیدیں جو ہیں وہ جگائے گا بے پناہ کامیابیاں بہت سی خواہشات پورے کرنا پیشاورانہ افراد کی ملازمت میں ترقی کاروبار میں توسی کاروبار میں شراکت داری اور اس میں فائدے کے امکانات کو ظاہر کر رہا ہے جو لوگ ملازمت پیش ہیں چاہے وہ سرکاری ہیں پرائیویٹ ہیں انہیں ملک میں ان کو فائدہ ہو سکتا ہے

 موسیقی اور ادب سے جڑے ہوئے لوگوں سے تحقیق کے سے جڑے ہوئے لوگوں کو اپنے کاروبار میں اپنے شعبوں میں عزت اور شہرت ملے گی اور نہ صرف عزت و شہرت ملے گی آپ کی مالی پوزیشن بھی کمزور جو ہے وہ سٹرانگ ہو جائے گی لوگ آپ سے رائے لیں گے لوگ آپ کو اج جس طرح سے آپ پرانے قرضے ہیں ڈیٹس ہیں لونز ہیں ان سے آپ نکلتے ہوئے نظر ارہے ہیں نئے موقع آپ کو ملتے ہوئے نظر ارہے ہیں مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں تو سال کا اختتام جو ہے طالب علموں کے لیے بھی تھوڑا سا توجہ طلب رہے گا وہاں پہ آپ کی معاشرے میں آپ کی عزت میں بڑا اضافہ ہو رہا ہے آپ قیصر و رسوخ میں بڑا اضافہ ہو رہا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ آپ کی چیرٹی کے حوالے سے آپ کا ایک امیج بنتا جا رہا ہے تو انشاءاللہ بہتر ہوگا

Aries Yearly Prediction of 2025 Richest and Luckiest

 کیریئر کے لحاظ سے

 کیریئر کے لحاظ سے کچھ دورانیہ کچھ ٹائم پیریڈ جو ہے وہ بہت نتیجہ طلب ہو سکتا ہے لیکن وہاں پر آپ کے کنسنٹریشن چاہیے ہوگی مشترک عام تو رفت سارا سال اچھی خبر لائے گی خاص طور پر جو سرکاری کاموں سے جڑے ہوئے ہیں سرکاری شعبوں سے جڑے ہوئے ہیں جن لوگوں کا سرکار کے ساتھ لین دین ہے کانٹریکٹ پہ کام کرتے ہیں ان کو فائدہ ہو سکتا ہے اور یہ فائدہ جو ہے کافی اچھے فائدے میں سے ہوگا یہ نارمل فائدوں میں سے نہیں ہوگا صحت کے معاملات آپ کے اچھے رہیں گے کوشش کریں کہ صحت کو آپنی ترجیحات میں سب سے اوپر رکھیں اچھی غذائیں کھائیں انشاءاللہ بہتر ہوگا ٹھیک ہے نیک کام کرنے نیک کاموں میں حصہ لینے نیکی کے تہواروں میں حصہ لینے نیکی کرتے ہوئے آپ نظر ارہے ہیں اس سال بہت نیکی کرتے ہوئے نظر ارہے ہیں انشاءاللہ خالق و مالک نے چاہا تو آپ کے دشمن چاروں شانے جدو ہو جائیں گے اور آپ کامیاب ہو ویڈیو اچھی لگے تو لائک اینڈ شیئر کیجیے گا چینل کو سبسکرائب کیجیے گا آپنی دعاؤں میں یاد رکھیے شکریہ

Exit mobile version