Gemini 2025 in Urdu

ہم Gemini 2025 in Urdu کا ایک اوور ویو لے رہے ہیں اور اج ہم لیں گے اور جمنائی جوزہ والوں کا اپ کے لیے 2025 قیصر رہے گا اپ کی محبتوں کا شکریہ اپ کا دیکھنے کا شکریہ اس میں صرف اوور ویو پورے برج کا لیں گے سپیسیفکلی اپ اپنے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو پھر وہ اپ کا بٹ چارٹ بھی بتائے گا یہاں تو ہم پورے برج کا ایک اور ویو لیں گے اور اس کے بعد انشاءاللہ ڈیٹیل سے بھی پوسڻ ائیں گی جس کے اندر ہم جابز کے میٹرس کو بزنس محبت کی شادی ریلیشن شپ والدین کے ساتھ بہن بھائیوں کے ساتھ سب کو تفصیل سے دیکھیں گے اس میں ہم صرف اور صرف جو ہے ایک اوور ویو لیں گے یہ کیسا رہے گا یہ سال اپ کے لیے کسی اعزاز سے کم سال نہیں ہوگا اپ کے لیے بہت زیادہ خوشیاں لے کر ائے گا 2025 اور ایسے جسے کہتے ہیں نا کہ ایک دم لائف چینجنگ مومنٹ یہاں پر اپ کے لیے ا سکتا ہے اور زندگی میں بہت کچھ بدل جائے گا ا اگر اپ 20 پرسنٹ محنت کریں گے تو 80 پرسنٹ لک اپ کے ساتھ شامل ہے اتنا اپ کو فائدہ ہوگا یعنی کہ اپ کے اتنے ایفرٹ نہیں ہوگی جتنا اپ کو اللہ تعالی کا کرم ملے گا اور فائدہ ہوگا

قسمت بار بار موقع دے گی

اور قسمت بار بار موقع دے گی اپ کو یہاں پر یہاں پر اپ کو قسمت بہت سے ایسے موقع دے گی جن کے لیے اپ تیار نہیں بھی ہوں گے تو اپ کو ملیں گے یہاں پر مئی کی اگر ہم بات کریں تو زندگی میں خوشحالی نظر ارہی ہے ہمیں اپ کے لیے دولت نظر ارہی ہے دولت کے فراوانی کے ساتھ ساتھ اپ کی ریسپیکٹ نظر ارہی ہے خاندان کے اندر بہت عرصے بعد خاندان کے اندر ایک نیا بتلاؤ نظر ارہا ہے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں لوگوں کے ذہن میں یہ اگیا ہے کہ اپ کچھ نہ کچھ کر سکتے اپ صرف مشورے لیے جائیں گے رائے لے جائیں گے بچوں کے نام اپ کے نام پہ رکھے جائیں گے اپ سے بچوں کو گھٹیا دلوائی جائیں گی کہ اپ کچھ میدانوں میں ایکسٹرا کارکردگی دکھائیں گے اگر میں تعلیمی میدان کی بات کروں تو اس میں بھی اپ شاید سوار رہیں گے اس میں بھی اپ اگے اگے رہیں گے اپ کی کامیابی بہت نظر ارہی ہے اگر میں مذہبی کاموں میں بات کروں تو اس میں بھی اپ اگے رہیں گے اگر میں چیرٹی کی بات کروں تو اس میں بھی اگے رہیں گے یعنی کہ میں یہ کہوں کہ زندگی کے ہر پہلو پر اپسر ڈالتے ہوئے نظر ا رہے ہیں اور یہاں پر اپ بہت زیادہ ہمیں مذہبی بھی نظر ا رہے ہیں ایک مذہبی رنگ جو ہے وہ اپ پہ چھاتا ہوا نظر ا رہا ہے.

Zodiac sign gemini and circle constellations. Vector illustration

سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ

اور اب ہم یہ سمجھیں گے کہ اپ کی جو مذہبی انسر ہے یہ کافی حد تک اپ کے اوپر چھا جائے گا ا سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اپ کی صحت کے حوالے سے بہت کچھ بدل جائے گا صحت بہت اچھی ہو جائے گی مشتری یہاں ہے وہ اپ کے پورے سال جو ہے اتا رہے گا اس کی ٹرانزٹ لگی رہے گی اور جب یہ اتا ہے تو موقع پیدا کرتا ہے پرچونیٹیز لے کر اتا ہے بزنس کی اپرچونٹی لے کر اتا ہے جاب کی اپرچونٹیز لے کے اتا ہے سول میڈ کی تو سال میں بہت سے ایسے موقع ائیں گے جب اپ کو بزنس گرو کرنے کا انویسٹمنٹ کرنے کا انویسٹمنٹ باہر سے انے کا چانس مل سکتا ہے جاب چینج کرنے کا جاب انکریمنٹ جاب میں پارٹنرشپ یا جاب میں مینجریل پوزیشن بہت کچھ نظر ا رہا ہے یعنی کہ مستقل اگر میں یہ دیکھوں تو اس سال اپ کو کچھ نہ کچھ ملتا رہے گا عزت اور وقار اور نئی ذمہ داریاں اور قسمت کا ہلچل ہر چیز اپ کے تابع رہے گی اگر میں کہوں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا خواب اگر اپ کا اس سال پورا ہوتا نظر ا رہا ہے تو یہ غلط نہیں ہوگا سنہری موقع ملیں گے اپ تک بلندی میں پہنچنے کا اپ کو موقع ملیں گے پڑھائی اپ کی رنگ لائے گی ہر مقصد میں اپ کامیاب رہیں گے مارچ 2025 کے بعد ظہر کی امد بھی اپ کے لیے اہم تبدیلیاں لے کے ائے گی اپنی کمفرٹ میں اضافہ ہوگا اپ کے پیسوں میں اضافہ ہوگا اپ اپنے گھر والوں کے لیے کمفرٹ کا سامان کریں گے اپ اپنا بینک بیلنس اچھا کریں گے اس سال پورے میں اپ کا بینک بیلنس بہت اچھا ہو جائے گا اور لوگوں کے ساتھ اپ نئے نئے ائیڈیاز شیئر کریں گے اپ جو لوگ نئے نئے شادی شدہ ہیں ان کو اپنی فیملی بنانے کا موقع ملے گا بیرون ملک کام کے حوالے سے سفر کرنا پڑ سکتا ہے اور وہ بہت اچھا رہے گا اپ کے لیے تھوڑا سا اپ کو والدین کی صحت کی طرف سے پرابلم ہو سکتا ہے اس کی طرف اپ کو ذرا توجہ دینی ہوگی

بہت سے کام خود بخود ہونے شروع ہو جائیں گے

لیکن 29 مئی 2025 کے بعد کیتو جب تیسرے گھر سے گزرے گا تو اپ کے بہت سے کام خود بخود ہونے شروع ہو جائیں گے وہ کام جو رکے پڑے ہوئے تھے نہیں ہو رہے تھے وہ انہیں شروع ہو جائیں گے بہت سے ایسے پروجیکٹس تھے جن کے اوپر اپ انویسٹمنٹ کر کے پریشان تھے اور بہت عرصے سے کوئی ریٹرن نہیں ایا تھا وہ ریٹرن اپ کو انا شروع ہو جائے گا صحت بہت شاندار رہے گی جسمانی طور پر مثبت تبدیلیاں دیکھیں گے اپنی پرسنل گرومنگ پہ اپ بڑا کام کریں گے پرسنل گروتھ پہ بڑا کام کریں گا ذہن سکون اپ کو ملے گا یک سکون ایک ایسا انسر ہے جو بہت عرصے سے مسنگ کا یہ اپ کو ملے گا۔  اس حوالے سے یہ اپ کے پیسوں کے حوالے سے بھی بتاتا جاتا ہوں کہ وہ کیسا رہے گا اگر ہم پیسوں کے حوالے سے دیکھتے ہیں اچھا ہم نے تو سنا ہے کہ اپ جب کھیلا کرتی تھی تو اپ بہت ہی ایک دبنگ کرکٹر ہوتی تھی اور باقی کرکٹر اپ سے گھبراتے تھے تو یہ صرف کرکٹ کے میدان میں یہ ایسی تھیں یا عام زندگی میں بھی ایسی ہیں نہیں میں دونوں میں ایسے ہوں کہ گھر والے بھی گھبراتے ہیں جب کبھی غصہ ا جاتا ہے روٹ لسٹ روتلس ہونا چاہیے لیکن یہ سپورٹ ایس میں روٹلسٹ ہونا چاہیے میں میرا تھوڑا مائنڈ سیٹ اسٹریلین ٹائپ کا ہوتا تھا کہ اپ جاؤ لڑو اور ڈائیو والا سچویشن کر کے اؤ میں تو کہتی تھی اپنے پلیئرز کو سلیجنگ کرو کیوں مسکرا رہے ہو مسکرا کے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے بیٹرز بھی جائیں اپنی پاور سے جائیں اپنے غصے سے جائیں کہ ہم کھیلنے جا رہے ہیں اپنی پرائڈ کے لیے کھیلنے کھیلنے کے لیے جا رہے ہیں تو اس وقت بھی میرا یہی ہوتا تھا ایٹیٹیوڈ کہ سٹرانگ ایٹیٹیوڈ کے ساتھ فیلڈ کے اندر اترا جائے اپ کی کیریئر کے حوالے سے یا اپ کے پیسوں کے حوالے سے بھی بتاتا جاتا ہوں کہ وہ کیسا رہے گا

اگر ہم پیسوں کے حوالے سے دیکھتے ہیں

اگر ہم پیسوں کے حوالے سے دیکھتے ہیں تو یہ سال میں نے اپ کو بتایا مالی فواج کے لحاظ سے بہت اچھا رہے گا اپ خاص طور پر وہ لوگ جو نیا کاروبار شروع کرنا چاہ رہے ہیں یا اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہ رہے ہیں ان کو بڑا فائدہ ہوگا اور جو لوگ جاب پیش ہیں سرکاری نوکری پہ ان کو اعلی افسران اور تجربہ کار لوگوں کی رسائی حاصل ہوگی نیک کاروباری ائیڈیاز بھی ملیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اپ اپنی جاب بھی اگر کریں تو اس میں بھی اپ کو فائدہ ہوگا زاہو یہاں پہ اچھا سا لے کے ائے گا غیر ملکی سرمایہ کاری سے اچانک منافہ اپ کو مل سکتا ہے اپ کو پیسہ کمانے کے سنہری موقع ملیں گے اگر اپ ملازم ہیں تو کسی غیر ملکی کمپنی میں کام کرنے کا موقع مل سکتا ہے بیرون ملک سفر کے وسیع امکانات موجود ہیں ا بعض معاملات میں بعض کاروبار ایسے ہیں وہ اتنی تیزی سے ترقی کریں گے کہ اپ خود ارام رہ جائیں گے اور معمولی رکاوٹیں جو راستے میں ہیں یا کمپیٹر کی طرف سے جو چیلنج ہے اس کو اپ بالکل تباہ کر کے اگے نکل جائیں گے اپ کو نیا مکان یا نئی گاڑی خریدنے میں کچھ مہینوں کے اندر بہت اچھے معاملات ہوں گے جہاں پہ اپ بہت کچھ کر سکتے ہیں جو فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں جو ائی ٹی انڈسٹری سے زیادہ ہو سکتے ہیں جو سوشل میڈیا سے تعلق رکھتے ہیں وہاں پر اس میں ان کا ساتھ دے گی وہ ہٹ ہو سکتے ہیں کچھ مہنگے سامان خریدتے ہوئے اپ نظر ا رہے ہیں اور یہ بہت اچھی بات ہے اور یہاں پہ محبت کے ناقابل فراموش لمحات جو ہے وہ اپ کو میسر ہوں گے ٹھیک ہے شادی شدہ کی زندگی میں تو خوشیاں ائیں گی ائیں گی جو سنگل ہے ان کو کوئی نیا شخص مل سکتا ہے جو اپ کے محبت میں بس پگھلنے والا ہوگا ایسے معاملات بن سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اپ کے والدین اپ کی شادی پہ راضی ہو جائیں گے اگر اپ نے لو میرج کی تھی تو جو ناراضگی تھی وہ دور ہو جائے گی جو سنگل ہوگا نہ پرفیکٹ پارٹنر کی تلاش تقریبا ختم ہوتے ہوئے نظر ارہی ہے ٹھیک ہے دوستوں کا تعاون اپ کو حاصل ہوگا

بہت بہت وسیع امکانات موجود ہیں

جو سب سے بڑی چیز ہے جو اپ چاہ رہے تھے اور لیکن یہاں پر کچھ احتیاطیں بھی ہیں وہ احتیاطیں تو میں بعد میں اپ کو بتاؤں گا ابھی تو میں اپ کو صرف یہ بتا رہا ہوں کہ کہاں پہ اپ فائدہ لے سکتے ہیں ا اپ کو اپنے امدنی بڑھانے اور اپنے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرنے کے بہت سے موقع ملیں گے اپ کی ٹیم اپ کے کام کو سرائے گی اپ کے سینیئرز کا اپ کو تعاون حاصل رہے گا اپنے کام سے اپ اپنے باس کو متاثر کر سکیں گے اپ کی جدوجہد اور محنت رنگ لائے گی بڑی ذمہ داریاں یا کوئی عہدہ مل کر مل سکتا ہے انکریمنٹ کا انتظار کرنے والوں کے لیے اس سال تنخواہ بڑھنے کے بہت بہت وسیع امکانات موجود ہیں غلطیوں اور تنقید سے بچنے کے لیے اپنے پیشہ ورنہ کاموں میں چوکت سے لیجیے گا کچھ لوگ جو اپ کے قریب ہے اور اپ کو یہ لگ رہا ہے کہ یہ میرے ہیں وہ اپ کے نہیں ہیں وہ حاسدین ہیں وہ اندر ہو اندر سے جل رہے ہیں اور جو شخص اندر سے جل رہا تھا اس کا کوئی حل نہیں ہوتا یہ شخص اپ کو یہ لوگ اپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے یہ اپ کے سوشل سرکل میں اتنا پینٹریٹ کر کے ا چکے ہیں کہ اپ کو لگتا ہے کہ ان کے بغیر اپ کا گزارا نہیں اور یہی اپ کو مار دے سکتے ہیں ان سے اپ نے بہت احتیاط کرنی ہے اور ا اپ کے کثیر کام کرنے کی صلاحیت کام ائے گی کیونکہ ہر کام کا دبا ہو سکتا ہے مصیبت سے بچنے کے لیے ہمیشہ دی گئی ہدایت پہ عمل کیجیے گا اپنے ساتھیوں میں پہچانے جائیں گے باثر لوگوں میں اپ کا شمار ہوگا مالی بوران نہیں پیدا ہو سکتا اگر نیز رائے انکم پر اپ فوکس کریں گے استخارہ کریں گے سینیئر کی مشاورت سے چلیں گے تو میڈیکل کے شعبے میں کام کرنے والے لوگ چاہے وہ جاب کر رہے ہیں چاہے وہ بزنس کر رہے ہیں اپنا پرافٹ کمائیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *